Results 1 to 2 of 2

Thread: Ø+کایتِ سعدیؒ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel Ø+کایتِ سعدیؒ

    Ø+کایتِ سعدیؒ
    ایک دن اکبر اور بیربل باغ میں چہل قدمی کر رہے تھے اور بیربل اکبر Ú©Ùˆ ایک مزاØ+یہ کہانی بیان کررہا تھا جس سے اکبر بڑا لطف اندوزہو رہا تھا۔ اچانک اکبر Ú©Ùˆ بانس Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ نظر آئی جو کہ زمین پر Ù¾Ú‘ÛŒ ہوئی تھی۔ اس Ú©Û’ ذہن میں بیربل Ú©Ùˆ تنگ کرنے کاخیال آیا۔
    اس Ù†Û’ بیر بل Ú©Ùˆ وہ بانس Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ دکھائی اور اس سے سوال کیا: ’’کیا تم اس Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ Ú©Ùˆ کاٹے بغیر چھوٹا کر سکتے ہو؟‘‘ بیربل Ù†Û’ کہانی Ú©Ùˆ سنانابند کر دیا اور اکبر Ú©ÛŒ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے لگا۔ اکبر اس پر شرارتی اندازمیں ہنسا تو بیر بل سمجھ گیا کہ اکبر مجھ سے مذاق کرنے Ú©Û’ موڈمیں ہے یا وہ مجھ سے مذاق کرنا چاہتا ہے۔ بہرØ+ال اس ایک سوال کا ایک ہی جواب ہو سکتا ہے۔ بیر بل Ù†Û’ اپنے اردگرد نظر دوڑائی۔ اس Ù†Û’ اپنے گرد مالی Ú©Ùˆ گھومتے دیکھا جس Ú©Û’ ہاتھ میں دراز (لمبی) بانس Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ تھی۔ بیربل Ù†Û’ مالی Ú©Ùˆ اشارہ کر Ú©Û’ بلایا۔ جب مالی قریب آیا تو اس Ù†Û’ مالی سے وہ Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ Ù„Û’ Ù„ÛŒ اور اس Ú©Ùˆ اپنے دائیں ہاتھ میں Ù¾Ú©Ú‘ لیا۔ پھر اس Ù†Û’ اس بانس Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ Ú©Ùˆ کھڑا کر دیا جو ا س Ú©Ùˆ شہنشاہ Ù†Û’ دی تھی اپنے بائیں ہاتھ میں۔ اب بیربل Ù†Û’ شہنشاہ سے کہا: ’’اب یہاں پر نظردوڑائیں (دیکھیں)‘‘ ’’آپ Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ چھوٹی دکھائی دیتی ہے۔میں Ù†Û’ اسے کاٹا بھی نہیں ہے پھر بھی یہ چھوٹی دکھائی دے رہی ہے کیونکہ میںنے باغبان Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ Ù¾Ú©Ú‘ÛŒ ہوئی ہے جو کہ دراز ہے۔‘‘ یہ سن کر اکبر بہت خوش ہوا اور بیربل Ú©Û’ کندھے پر شاباش Ú©ÛŒ تھپکی دی۔

    2gvsho3 - Ø+کایتِ سعدیؒ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+کایتِ سعدیؒ

    2gvsho3 - Ø+کایتِ سعدیؒ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •